Advertisement

سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی سے متاثرہ ہر تارکین وطن کے خروج وعودہ ویزے اور اقامے کی توسیع 30 نومبر تک کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 23rd 2021, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ امیگریشن(جوازات) نے خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک اور سوال پر وضاحت جاری کی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل ایک شہری نے استفسار کیا کہ میں اس وقت پاکستان میں ہوں اور خروج عودہ 30 نومبر کو ختم ہونے والا ہے، کیا مزید توسیع ممکن ہے؟۔

جوازات نے بتایا کہ وہ اقامہ ہولڈر غیر ملکی جو سعودی عرب سے ممنوعہ ممالک گئے ہوئے ہیں ان کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں حکومتی احکامات کے تحت 30 نومبر 2021 تک مفت توسیع کررہے ہیں۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی سے متاثرہ ہر تارکین وطن کے خروج وعودہ ویزے اور اقامے کی توسیع 30 نومبر تک کی گئی۔ محکمہ کا کہنا تھا کہ کفیل اقامے اور ویزے کی توسیع کا اختیاری عمل استعمال کرتے ہوئے دستاویزات کی 30 نومبر کے بعد بھی تجدید کرا سکتا ہے تاہم مفت توسیع کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

خیال رہے کہ سفری پابندی کے باعث سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کی سہولت کے لیے ان کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں بھی مفت اضافہ کے خصوصی رعایت دی۔

Advertisement
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 8 گھنٹے قبل
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

  • 10 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 10 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

  • 9 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

  • 7 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا