اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ایوب آفریدی اپنی سیٹ سےمستعفی ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 23rd 2021, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے سے مشیر خزانہ شوکت ترین کی سینیٹر بنانے کی راہ ہموارہو گئی ہے جب کہ ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر اورسیز کا عہدہ دیا جانے کا امکان ہے۔
اس ضمن میں ایوب آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو استعفی پیش کیا تھا لیکن مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کا کہا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ میری سینٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی جسے خوشی کے ساتھ واپس کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے صوابدید ہے جس کو چاہے ذمہ داری دیں، اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری نہیں بھی دیں گے تو کوئی اعتراض نہیں۔
ایوب آفریدی نے کہا کہ موقع دیا گیا تو قوم و ملک کی خدمت کروں گا۔
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 7 minutes ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- an hour ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- an hour ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 3 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 3 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 3 hours ago
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم
- 5 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات