کابل : افغان دارالحکومت کابل دھماکے سے گونج اٹھا ، ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 25 2021، 10:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل دھماکے سے گونج اٹھا، مقامی ذرائع نے تصدیق کے مطابق کابل کے علاقے کارتے پروان میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں : ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق آج شام 4 بج کر 15 منٹ پر کابل کے کارتے پروان چوراہے پر ہوا۔ عینی شاہد وڈا نے بتایا کہ دھماکہ بارودی سرنگ سے ہوا ہے۔تاہم ابھی تک سیکیورٹٰی فورسز نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








