یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر نے فائزر کی کورونا وائرس ویکسین کو 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر نے فائزر کی کورونا وائرس ویکسین کو 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس سے پورے یورپ میں پھیلنے والی کورونا کی ایک نئی لہر کے دوران لاکھوں پرائمری اسکول کے بچوں کو ویکسین لگوانے کا راستہ صاف ہو گیا۔
یہ پہلا موقع ہے جب یورپی میڈیسن ایجنسی نے چھوٹے بچوں میں استعمال کے لیے کورونا ویکسین کو کلیئر کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ اس نے کورونا ویکسین کومرنیٹی ( Comirnaty) کو 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں میں استعمال کرنے کی اجازت کی سفارش کردی ہے۔
اس مہینے کے شروع میں یوپین میڈیسن ایجنسی نے کہا کہ اس نے 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا کی کورونا ویکسین کے استعمال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اندازہ لگایا کہ دو ماہ کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا۔

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
- 2 hours ago

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال
- 2 hours ago

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- an hour ago

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان
- 3 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- an hour ago

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی
- 2 hours ago

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ
- 2 hours ago

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
- 2 hours ago

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- an hour ago

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- 4 hours ago