Advertisement
تفریح

فردین خان کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی : معروف بالی ووڈ اداکار فردین خان طویل عرصے بعد ایک بار پھر سے فلمی دُنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں، وہ بالی ووڈ فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں نظر آئیں گے ، اور اس بات کی تصدیق فلم کے ہدایتکار انیس بزمی نے کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 3rd 2021, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ہدایتکار انیس بزمی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فردین خان کی حالیہ تصویریں انتہائی حیران کن ہیں جسے دیکھ کر انہیں فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں کاسٹ کرنے کا اردہ کیا ہے کہ تاہم صرف بونی کپور کا انتظار ہے۔بالی ووڈ ہدایتکار نے مزید کہا کہ ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں فردین خان کو ہی کاسٹ کروں۔

واضح رہے کہ فردین خان نے 2010 میں اپنی آخری فلم میں کام کیا تھا اور اُس کے بعد وہ موٹاپے کا شکار ہوگئے تھے لیکن گزشتہ دنوں فردین خان کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں وہ کافی ’سلم اور اسمارٹ‘ نظر آرہے تھے۔

فردین خان کی ان تصویروں نے سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچا دیا تھا اور اس کے بعد اُنہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ انہوں نے اپنا تقریباً 18 کلو وزن کم کر لیا ہے۔ جس کے لیے انھوں نے حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اور ہلکی خوراک لی ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement