چٹاگانگ ٹیسٹ : عابد علی اورعبداللہ شفیق نے دونوں اننگز میں سنچری شراکت بناکرریکارڈ قائم کردیا
ڈھاکہ: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بلے بازوں کی جوڑی عابد علی اور عبداللہ شفیق نے دونوں اننگز میں سنچری شراکت بناکر ریکارڈ قائم کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے خلاف پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، بلے بازوں اور باؤلرز کی جوڑی نے پاکستان کو اہم فتح دلائی۔
بیٹنگ میں عابد علی اور ڈیبیو کرنے والے نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے دونوں ہی اننگز میں سنچری شراکت قائم کی، اس سے پہلے توفیق عمر اور عمران فرحت یہ کارنامہ سرانجام دینے والی واحد پاکستانی جوڑی تھی۔عبداللہ شفیق ڈیبیو پر دونوں اننگز میں نصف سنچری بنانے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بھی بن گئے۔
باؤلنگ میں شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے مل کر 14 آؤٹ کیے، دونوں باؤلرز کے حصے میں 7-7 وکٹیں آئیں، شاہین شاہ آفریدی اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بھی بن گئے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








