لاہور : پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ وماڈل رحمت اجمل جلد ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نےفیس بک کے ماتحت چلنے والی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سے آگاہ کیا ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں رحمت اجمل کو زرد رنگ کے مایوں کے لباس میں مسکراتے چہرے پر ابٹن لگواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رحمت اجمل کے والد بیٹی کی زندگی کے اہم دن کے موقعے پر ان سے پیار کا اظہار کررہے ہیں۔اداکارہ نے اپنی مایوں کے لیے پیلے اور قرمزی رنگ کے لہنگے میں نو میک اپ لک کا انتخاب کیا،جبکہ اداکارہ تمام تصاویر میں خوشگوار موڈ کے ساتھ مایوں کی تقریب انجوائے کرتی دیکھی جاسکتی ہیں ۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکا رحمت اجمل نے گزشتہ برس خاموشی سے منگنی کرلی تھی، نجی چینل کے ڈرامے سے مقبولیت پانے والی رحمت اجمل نےایک سادہ سی تقریب میں طیب سلیم کے ساتھ لاہور میں منگنی کی تھی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل





