لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی فرنچائز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بابراعظم نے کہا کہ کراچی کنگز کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کی ٹیم ایک خاندان کی طرح ہے۔ کوشش کریں گے اگلے پی ایس ایل کا ٹائٹل ہم جیتیں۔
Big Announcement for Karachi Kings Fans!
— Karachi Kings (@KarachiKingsARY) November 30, 2021
Our National Team Skipper the one and only @babarazam258 will now be the Captain of Karachi Kings as well!
Good luck #KingBabarAzam for a great season ahead!#KarachiKings#YeHaiKarachi #PSL7 @Salman_ARY @wasimakramlive pic.twitter.com/26EXH74nqq
انہوں نے کہا کہ ذمہ داری ملے تو خوشی ہوتی ہے اور اپنا اچھا دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ عماد وسیم نے جس طرح ٹیم کی قیادت کی اسی طرز پر کپتانی کرنے کی کوشش کروں گا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل









