گزشتہ صبح ڈالر 176.20 روپے سے شروع ہوا اور دن کے اختتام پر 175.72 روپے پر بند ہوا تھا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر 52 پیسے سستا ہو گیا ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 175.20 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
واضح رہے کہ آج ڈالر 175 روپے 72 پیسے سے شروع ہو تھا جو مارکیٹ کے کھلتے ہی 50 پیسے گر گیا ۔ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی ہوئی تھی ۔ گزشتہ صبح ڈالر 176.20 روپے سے شروع ہوا اور دن کے اختتام پر 175.72 روپے پر بند ہوا تھا ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 منٹ قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 37 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







