بارباڈوس نے 2018 میں امریکی گلوکارہ کو صحت و تعلیم کا سفیر بھی مقرر کیا تھا جب کہ انہیں دیگر متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔


نیویارک: شمالی امریکی کیریبین ملک بارباڈوس نے امریکی پاپ گلوکارہ ریانا کو ’قومی ہیرو‘ قرار دے دیا ہے۔
ملک کے وزیراعظم نے خصوصی تقریب میں گلوکارہ کو سرکاری اعزاز سے نوازا جبکہ ملک کے نام کے ساتھ ’جمہوری‘ کا لفظ بھی لگا دیا گیا۔ ریانا کو قومی ہیرو قرار دیے جانے والی تقریب میں وزیراعظم نے انہیں ملک کا فخر قرار دیا۔
اس سے پہلے 1866 میں ’سارا این گل‘ نامی مذہبی اسکالر خاتون کو ’قومی ہیرو‘ قرار دیا گیا تھا، جبکہ ریانا بارباڈوس کی 150 سالہ تاریخی کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
بارباڈوس نے 2018 میں امریکی گلوکارہ کو صحت و تعلیم کا سفیر بھی مقرر کیا تھا جب کہ انہیں دیگر متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔
Barbados celebrates becoming republic as island swears in first president and honours Rihanna as “national hero”https://t.co/ohBUIQ8U5B pic.twitter.com/kBuTvXp2hy
— BBC News (World) (@BBCWorld) November 30, 2021
دوسری جانب حکومت نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کا نام اعزازی ریاستی سربراہ سے ہٹا دیا ہے، اور ملک کا سرکاری نام ’جمہوریہ بارباڈوس‘ رکھ دیا ہے۔
1966 میں آزادی سے پہلے بارباڈوس بھی سلطنت برطانیہ کے قبضے میں رہ چکا ہے۔ برطانوی ملکہ گزشتہ 70 سالوں سے بارباڈوس کی اعزازی سربراہ تھیں۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- an hour ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 7 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago








