پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز 13 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔


لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں شرجیل خان اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رواں ماہ سے شروع ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیے جانے کاامکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم کو اس سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان ہے جب کہ محمد حفیظ پہلے ہی سیریز سے دستبرداری اختیار کرچکے ہیں۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جارح مزاج بلے باز شرجیل خان کو ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے جب کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی دکھانے پر احمد شہزاد اور صاحبزادہ فرحان کی بھی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ محمد حسنین، شاہنواز دھانی، عثمان قادر اور خوشدل شاہ کو بھی چانس دیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز 13 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 13 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 13 hours ago









