کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں خرید و فروخت نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔


کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں برقرار رہنے کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے ہیں۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت برقرار رہی اور کسی ردوبدل کے بعد 1794 پر بند ہوئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 228 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں بتاریخ تیس نومبر 2021 بروز منگل سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی۔
اسی طرح دس گرام کی قیمت 1028 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 110 روپے تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 1460 اور دس گرام کی قیمت 1251 روپے اکھتر پیسے پر برقرار رہی۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں خرید و فروخت نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل







