ممبئی : بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نے شادی سے قبل اداکارہ عالیہ بھٹ کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا۔


تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود کترینہ کیف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ کترینہ کیف کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 57.4 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد وہ عالیہ بھٹ سے آگے نکل گئیں ہیں ۔
دوسری جانب عالیہ بھٹ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 57.1 ملین ہے۔
رواں سال جنوری میں کترینہ کیف عالیہ سے مقبولیت میں پیچھے تھیںاور انسٹاگرام پران کے 46 ملین فالوورز تھے۔
اداکارہ کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ اُس وقت بڑھنے لگا جب اُن کی وکی کوشل کے ساتھ شادی کی خبریں منظرِ عام پر آئیں۔
کترینہ کیف کے انسٹاگرام کی جانب سے نظر دوڑائی جائے تو اُنہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف 479 کو فالو کیا ہے جبکہ اُنہوں نے اب تک 944 پوسٹس کی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف دسمبر کی 9 تاریخ کو راجستھان کے ایک پُر تعیش قلعے میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ7 اور 8 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی ۔

26 ارکان کی معطلی کامعاملہ: اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی تحریک پر سوالات: عالیہ حمزہ کا لاعلمی کا اظہار، قیادت سے وضاحت طلب
- 6 گھنٹے قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں: طلال چوہدری
- 6 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 5 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو
- 6 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 6 گھنٹے قبل