اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 2013ء میں 8 کروڑ سے زائد ووٹ جبکہ 2018ء میں 10 کروڑ سے زائد ووٹ تھے، 2021ء میں 12 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں اتنے جلوس اور مظاہرے ہوتے ہیں جتنے سال میں لندن میں نہیں ہوتے۔یہاں ہر مسئلے کے لیے ڈی چوک ہے لیکن ہم اب تک شہداء پیکیج مکمل ادا نہیں کر سکے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے شہدا پیکچ پر بات کی ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام آباد پولیس میں اضافہ کریں ، اسلام آباد پولیس میں مزید 2 ہزار اہلکار بھرتی کریں گے ۔ اسلام آباد، مری اور خیبرپختونخوا تک پھیل گیا، اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری بڑھتی جا رہی ہے۔
شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ معاشرہ ذمہ داریوں کا احساس کرے، پولیس پر بلا جواز تنقید نہ کی جائے، معاشرہ پولیس کو عزت نہیں دے گا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔
وزیرِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو حوصلہ ہار جاتا ہے وہ مقابلہ نہیں کرسکتا، عمارتیں بلند کرنے سے صلاحیتیں اور شخصیتیں بلند نہیں ہوتیں۔
یہ بھی پڑھیں :ووٹنگ پرقانون سازی مکمل، آئندہ انتخابات ای وی ایم کےذریعے ہونگے : شیخ رشید

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 15 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل



