Advertisement
تجارت

پنجاب کے کسان کھاد نہ ملنے پرپریشان

لاہور : صوبہ پنجاب میں کسان  کھاد نہ ملنے پرسخت پریشانی  سے دوچار ہیں ، کنٹرول ریٹ پر یوریاکھاد کاحصول ان کیلئے انتہائی  مشکل ہوگیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے کسان کھاد نہ ملنے پرپریشان

جی این این کے مطابق  پنجاب  کے مختلف علاقوں میں کھاد کی قلت کا مسئلہ برقرار ہے ،  پنجاب  بھر کے کسان یوریا کھاد کے حصول میں خوار ہوکر رہ گئے  ہیں ۔

ضلع ملتان میں کسان پچاس کلومیٹر سےزائد سفر کرکے سستی کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھرنےلگے ،  شناختی کارڈ پر دو جبکہ کسان کارڈ  پر دس بوریاں لینے  کے لیے کسانوں  کی لمبی قطاریں  لگ گئیں ۔  کسانوں کا کہنا ہے کہ علی الصبح  کھاد کے حصول کے لیے قطار لگاتے ہیں ، دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود کھاد نہیں ملتی اور انہیں خالی ہاتھ واپس جاناپڑتا ہے۔ 

حکومتی موقف

دوسری جانب یوریا کھاد کے حوالے سے حکومتی  موقف بھی سامنے آگیا ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ  دنیا میں یوریا کی قیمت 10 ہزار روپے کا بیگ ہے ، پاکستان میں سرکاری دام 1700 روپےہے، بلیک میں بھی زیادہ سےزیادہ 2200 کی بوری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈی اے پی پاکستان امپورٹ کرتا ہے، اس پر ہمارا اختیارنہیں ،صرف پانچ بڑی فصلوں پر کسانوں کو چار سو ارب روپے اضافی آمدنی ہوئی۔اب حکومت اس کے بعد اورکیا کرے؟

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 8 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 5 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 9 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 10 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
Advertisement