وزیر داخلہ کے ترجمان نے شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش افواہوں پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 7:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کے مطابق شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ، شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحت مند ہیں۔
ترجمان کے مطابق ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلاتصدیق جاری کرنا غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔
اہم اطلاع / تردید
— Ministry of Interior Pakistan (Official) (@MOIOfficialPak) December 13, 2021
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ ترجمان
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں۔ ترجمان
ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ ترجمان pic.twitter.com/NAmkcOO8lA
واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے اور ساتھ ہی دعاؤں کی درخواست بھی کی جارہی تھی۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



