کراچی: پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 10:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران نے ٹٓاس جیت کر پاکستانی قائد بابر اعظم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے ۔
West Indies win toss, decide to bowl first.#PAKvWI #HumTouKhelainGey pic.twitter.com/PScq0IfLl5
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 13, 2021
قومی 11رکنی ٹیم میں کپتان بابراعظم،محمد رضوان،فخر زمان،حیدر علی،افتخار احمد،آصف علی،شاداب خان،محمد نواز،محمد وسیم جونیئر،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں میں نکولس پوران کپتان،ڈیرن براوو،ڈومینک ڈریکس،شائی ہوپ،برینڈن کنگ،گڈاکیش موتی،روماریو شیفرڈ،اوڈین اسمتھ،اوشین تھامس اورہیڈن والش شامل ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 16 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









