کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی پاکستانی روپے کے مقابلے 19 پیسے اضافے سے 177 روپے 90 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوئی۔
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوا اور 177 روپے 61 پیسے سے بڑھ کر 177 روپے 71 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی کا رجحان چھایا رہا ، کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 43 ہزار 395 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد بہتری آئی اور انڈٰکس 43 ہزار478 پر پہنچ گیا لیکن یہ سفر یونہی جاری نہیں رہ سکا اور انڈٰکس 178 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 43 ہزار 216 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک گھنٹہ قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







