Advertisement
پاکستان

کالا قانون عوام کی حق تلفی ہے: عامر خان

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں بلکہ وڈیروں کا گینگ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کالا قانون عوام کی حق تلفی ہے: عامر خان

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی والے اپنے مفادات کے لیے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ سندھ کے غریب کسان ان کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں، یہ مظلوموں اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی بات کرتے ہیں جب کہ یہاں غریبوں کو دو وقت کا کھانا نہیں ملتا ہے۔

ایم  کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا تھا کہ وڈیرہ گینگ پورے سندھ پر مسلط ہے، ناظم جوکھیوکے واقعے کی مثال سب کے سامنے ہے کہ یہ اپنے وڈیروں کا دفاع کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تھر کے معصوم بچوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عملاً صورتحال بہت مختلف ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کالا قانون سندھ کے عوام کی حق تلفی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • an hour ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 28 minutes ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
Advertisement