کراچی:وفاقی وزیر اسدعمر نے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تماشائیوں کی کم تعداد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ کے لیے داخلہ فری کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک ویسٹ انڈیز میچ دیکھا اور اس موقع پر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کی۔
اسدعمر کا کہنا تھا کہ افسوس اس بات پر ہےکہ اسٹیڈیم خالی ہےپہلےجگہ نہیں ہوتی تھی کراچی کے نوجوانوں کو کہتا ہوں کہ وہ نیشنل اسٹیڈیم آئیں رمیزراجہ سےدرخواست کرونگاکہ اسٹوڈنٹس کیلئے فری انٹری کر دیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ وقت پیسہ کمانےکا نہیں ہے ابھی تک کورونا کےحالات اورشرح بہت کم ہے ہم روزانہ دیکھتے ہیں صورتحال کاجائزہ لیتےہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نےانٹرنیشنل فلائٹ آپریشنزجاری رکھےہوئےہیں لیکن یورپ، افریقی ممالک سمیت دیگر ممالک سےآنے والوں کی انٹری بندکی، پی ایس ایل کےحوالےسےپی سی بی کی مشاروت سےفیصلےکریں گے این سی اوسی اورپی سی بی مل کر کام کر رہےہیں کوشش ہےپی ایس ایل میں بھی100فیصدحاضری کیساتھ میچ کرائیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل










