کراچی : عدالت نے 6 سال بعد تیزاب گردی کے کیس کا فیصلہ سنادیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے 6 سال بعد تیزاب گردی کے کیس کا فیصلہ سنادیا ہے، عدالت نے سابق منگیتر پر تیزاب پھیکنے والے پولیس اہلکار ذیشان کو عمر قید کی سزا سنادی ، عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا جبکہ عدالت نے شریک ملزم آغا کو بری کردیا ہے۔
عدالتی فیصلہ سن کر متاثرہ لڑکی کے آنکھوں میں آنسوں آگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شادی سے انکار پر ملزم نے متاثرہ لڑکی راحیلہ اسکے بھائی اور بھتیجے پر تیزاب پھینک دیا تھا، راحیلہ چاند رات کو گھر سے مہندی لگوانے کے لئے نکلی تھی۔
ایڈووکیٹ صلاح الدین پنہور کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی آنا کی تسکین کیلئے انتہائی قدم اٹھایا، 6 سال بعد متاثرہ کو انصاف مل گیا۔
خیال رہے کہ واقعے کا مقدمہ تھانہ مبینہ ٹاؤن میں درج ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










