Advertisement

ہیٹی : آئل ٹینکر دھماکے میں 50 افراد ہلاک

ہیٹی میں آئل ٹینکر  دھماکے سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہیٹی : آئل ٹینکر دھماکے میں 50 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر کے میئر نے منگل کو بتایا کہ ہیٹی کے دوسرے بڑے شہرکیپ ہیٹین کی ایک گلی میں رات کے وقت آئل ٹینکر پھٹنے سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

میئر پیئر یوروس نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مقامی ہسپتال بہت سے زخمیوں کا علاج کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "اب تک صورت حال نازک ہے کیونکہ وہاں پہلے ہی 50 کے قریب لاشیں موجود ہیں۔" "ہمیں انسانی وسائل کیساتھ  مادی وسائل کی بھی ضرورت ہے، یعنی سیرم، گوج، اور ایسی کوئی بھی چیز جو شدید جلنے کی صورت میں استعمال کی جا سکے۔"

زخمیوں کی کل تعداد ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

مقامی میڈیا کے مطابق، پٹرول لے جانے والا ٹرک آدھی رات کے قریب کیپ-ہیٹین میں  سماری کے علاقے میں الٹ گیا۔دھماکے کے بعد جب امدادی کارکن صفائی کر رہے تھے تو سفید چادروں میں ڈھکی لاشیں زمین پر پڑی تھیں اس سے پہلے کہ انہیں ٹرکوں میں اتارا جائے۔

دھماکے سے گلیوں میں واقع مکانات اور دکانوں ،موٹر سائیکلوں اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا۔

حکومت نے جاں بحق افراد کے لیے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ہیٹی میں اقوام متحدہ کے دفتر نے کہا کہ وہ  حکام کی مدد کے لیے تیار ہے، اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 27 minutes ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
Advertisement