Advertisement

یو اے ای کا امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت معطل کرنےکا عندیہ

ایف 35  طیاروں سے متعلق بات چیت مستقبل میں دوبارہ ہو سکتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای کا امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت معطل کرنےکا عندیہ

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے امریکا سے  جدید ترین ایف 35 طیاروں کی خریداری پر  بات چیت معطل کرنےکا عندیہ  دے دیا۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ ایف 35  طیاروں سے متعلق بات چیت مستقبل میں دوبارہ ہو سکتی ہے۔

اماراتی عہدیدار کے مطابق طیاروں کی خریداری کے حوالے سے تکنیکی ضروریات، آپریشنل پابندیوں، لاگت اور دیگر امور کے سبب بات چیت پر نظرثانی کی جائےگی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف 35 طیاروں کی خریداری 23  ارب ڈالرکے معاہدےکا حصہ تھی اور یو اے ای کی جانب سے یہ بیان فرانس سے 80 رافیل طیاروں کے معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک