Advertisement

ویرات کوہلی نے ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے پر آخر کار خاموشی توڑ دی

رپورٹ سامنے آئی تھی کہ کوہلی جنوری میں آرام کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویرات کوہلی نے ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے پر آخر کار خاموشی توڑ دی

ممبئی:  ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی ہے اور کہاہے کہ مجھے صرف ڈیڑھ گھنٹہ قبل ون ڈے کپتانی سے معزول ہونے کی خبر سنائی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سکواڈ کے اعلان سے صرف ڈیڑھ گھنٹے قبل مجھے ون ڈے کپتانی سے معزول ہونے کی خبر سنائی گئی، میں نے بورڈ سے چھٹی کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا، میں پروٹیز سے ون ڈے میچز کیلیے دستیاب ہوں۔یاد رہے کہ ایک روز قبل یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ کوہلی جنوری میں آرام کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

کوہلی نے کہا کہ جب میں نے ورلڈ کپ سے قبل بتایا کہ میگا ایونٹ کے بعد ٹی 20 کپتانی چھوڑ دوں گا تو بورڈ کے اعلیٰ حکام نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا، مجھے کبھی ایسا کرنے سے نہیں روکا گیا۔کوہلی کا اشارہ بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی کے اس بیان کی جانب تھا کہ انھوں نے کوہلی کو ٹی 20 قیادت چھوڑنے سے منع کیا تھا۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 8 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 9 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement