کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں سمیت 2 آفیشلز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کورونا سے متاثر کرکٹرز میں شائے ہوپس، عقیل حسین اور جسٹن گریوز شامل ہیں، تینوں کرکٹرز باقی میچز نہیں کھیلیں گے اور کورونا پازیٹیو آنے والے پانچوں ارکان آئسولیشن میں ہیں۔
دورہ پاکستان پر آنے والے 6 کھلاڑی اب تک کورونا کی وجہ سے ٹور سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ ڈیون تھامس انجری کا شکار ہیں، وہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انجرڈ ہوئے تھے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز اور پی سی بی حکام کا آج دورہ جاری رکھنے سے متعلق اجلاس ہو گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








