Advertisement
پاکستان

حکومت کی عدالت سے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 6:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کی عدالت سے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی سینیٹ رکنیت نوٹی فیکیشن کیس کی سماعت ہوئی،اسحاق ڈار کے وکیل سلمان اسلم بٹ کی التوا کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

ایڈیشینل اٹارنی جنرل عامر خان نے نئے آرڈیننس کے بعد اسحاق ڈار کی سینیٹ کی سیٹ خالی قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ ن کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ نئے آرڈیننس کے بعد رکن پارلیمان 60 روز میں حلف نہ اٹھائے تو سیٹ خالی قرار پائے گی،آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔

ایڈیشینل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست مسترد ہونے کے بعد معاملہ انٹرا کورٹ اپیل میں زیر التوا ہے۔ سپریم کورٹ کے بلانے پر اسحاق ڈار تسلسل سےغیرحاضر رہے۔ اسحاق ڈار کی جانب سے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔

سپریم کورٹ کے جج  اعجاز الاحسن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آج تو اسحاق ڈار کے وکیل موجود نہیں ہیں لہٰذا آئندہ ہفتے کیس کی سماعت مقرر کر دیتے ہیں۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 10 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement