Advertisement

ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ ، 9افراد ہلاک

 ابھی تک ہنگامی لینڈنگ اورحادثے کی  وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ، حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 6:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ ،  9افراد ہلاک

سینٹو ڈومنگو :  ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ  ہو گیا جس کے نتیجے میں    نو افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈومینیکن ریپبلک  کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں واقع لاس امریکہ ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران  ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا  جس کے نتیجے میں سات مسافروں اور  عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

حادثے کا شکار طیارہ  ڈومینیکن ریپبلک لا ازابیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلوریڈا جا رہا تھا،  ابھی تک ہنگامی لینڈنگ اورحادثے کی  وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ، حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 11 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 11 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 13 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 12 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی