Advertisement

افواہیں دم توڑگئیں،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 شیڈول کے مطابق ہوگا

کراچی:تمام افواہیں دم توڑگئیں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افواہیں دم توڑگئیں،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 شیڈول کے مطابق ہوگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جانے کے امکانات روشن ہوگئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ویسٹ انڈین اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان جاری سیریز ختم ہونے کے خطرات منڈلانے لگے تھے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انحصار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پر منحصر تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمان ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔اب تیسرا ٹی 20 مقررہ وقت پر ہو گا۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 17 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا