وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو دنوں میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔


اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اس سال ہم چھٹیاں کم کریں گے، موسم بھی کافی سرد ہے۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ میڈیکل پوائٹ آف ویو سے این سی اوسی نے ویکسنیشن کے حوالے سے چھٹیوں کو لیٹ کر دیا، ہماری طرف سے دسمبر کے آخری ہفتےمیں اور جنوری میں چھٹیاں ہونی چاہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ اگر منسٹری آف ہیلتھ اور این سی اوسی کہتی ہے کہ زیادہ تر تعلیمی ادرے کھلے رہیں تو ان کا فیصلہ ہمارے سر آنکھوں پہ ہیں۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ڈیجٹل ویری فکیشن کی طرف قدم بڑھایا ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ڈیجٹل سہولیات کی طرف بڑھا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیو آر کوڈ لگا کر ویری فکیشن کا سسٹم شروع کیا ہے جس سے سہولت میسر ہوگی۔
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ آی بی سی سی کو مبارک دیتا ہوں، ہماری حکومت کا عوام کے ساتھ وعدہ تھا کہ سہولت فراہم کریں گے یہ اسکی مثال ہے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 17 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 18 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل





