دہلی : کرکٹر ہربھجن سنگھ کی پنجاب کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات کے بعد کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف اسپنر ہربھجن سنگھ نھے پنجاب کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات کے بعد سے ہربھجن سنگھ کے کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ’امکانات سے لبریز تصویر۔۔۔۔ چمکتے ستارے بھجی کے ساتھ‘۔ تاہم سیاست میں آنے سے متعلق ہربھجن سنگھ کا فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
Picture loaded with possibilities …. With Bhajji the shining star pic.twitter.com/5TWhPzFpNl
— Navjot Singh Sidhu (@sherryontopp) December 15, 2021
خیال رہے کہ چند روز قبل بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی بھی قیاس آرائی کی جارہی تھیں،جس کو انہوں نے مسترد کردیا تھا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago








