Advertisement
پاکستان

پی پی 206 ضمنی الیکشن : پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے میدان مارلیا

خانیوال: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  حلقہ پی پی 206 میں ضمنی  الیکشن  میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار 47985  ووٹ لیکر جیت گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی 206 ضمنی الیکشن : پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے میدان مارلیا

تفصیلات کے مطابق ؤ 183 پولنگ اسٹیشنز میں سے 183پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری  نتیجہ آگیا،مسلم لیگ  ن لیگ کے رانا محمد سلیم 47985ووٹ لے کر میدان   مارلیا، پاکستان تحریک انصاف کی نورین نشاط 33875ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی  الیکشن  کے  لیے  پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا، مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف،پیپلزپارٹی اور تحریک لبیک کے  امیدوار مدمقابل تھے۔  مسلم لیگ ن کے رانا محمد سلیم اور تحریک انصاف  کی نورین نشاط میں  کانٹے کا مقابلہ ہوا۔

 حلقے  میں  کل 183 پولنگ اسٹیشن  قائم ہیں جبکہ  دولاکھ سے زائد  ووٹرز رجسٹردڈ ہیں ۔ سکیورٹی کے لیے رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

ووٹنگ کے دوران  پولنگ اسٹیشن غلہ منڈی پر  مسلم لیگ ن اور ٹی ایل پی کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہےجس کے بعد  پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تھی۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • a day ago
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 hours ago
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 8 hours ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • a day ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 12 hours ago
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 8 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا