اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 863 ہو گئی ہے۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 277 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار491 ہوگئی۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں41 ہزار927کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.66 فیصد رہی۔
سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 78 ہزار 717، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 887، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار 074،اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار215، بلوچستان میں 33 ہزار 540، آزاد کشمیر میں 34 ہزار 630 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 428 ہو گئی ہے۔
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 55 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار 648، خیبرپختونخوا 5 ہزار 903، اسلام آباد 963، گلگت بلتستان 186، بلوچستان میں 363 اور آزاد کشمیر میں 745 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago






