اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو سکولوں کی بندش کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری حدود میں قائم تعلیمی ادارے 20 دسمبر کو بند رہیں گے، کنٹونمنٹ میں بھی قائم تعلیمی ادارے کو استشنی حاصل ہوگا۔
ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو سکولوں کی بندش کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس اسلام آباد میں ہونے جار ہا ہے جس کے باعث وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش کی تھی۔ چھٹی کامقصدوی آئی پی مومنٹ کےدوران فل پروف سیکیورٹی کوممکن بناناہے۔

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- ایک دن قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 دن قبل

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- 8 گھنٹے قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- ایک دن قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







