خانیوال: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی پی 206 میں ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار 47985 ووٹ لیکر جیت گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ؤ 183 پولنگ اسٹیشنز میں سے 183پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا،مسلم لیگ ن لیگ کے رانا محمد سلیم 47985ووٹ لے کر میدان مارلیا، پاکستان تحریک انصاف کی نورین نشاط 33875ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا، مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف،پیپلزپارٹی اور تحریک لبیک کے امیدوار مدمقابل تھے۔ مسلم لیگ ن کے رانا محمد سلیم اور تحریک انصاف کی نورین نشاط میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔
حلقے میں کل 183 پولنگ اسٹیشن قائم ہیں جبکہ دولاکھ سے زائد ووٹرز رجسٹردڈ ہیں ۔ سکیورٹی کے لیے رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔
ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن غلہ منڈی پر مسلم لیگ ن اور ٹی ایل پی کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہےجس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تھی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل





