Advertisement

انگلینڈ میں عیسائیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ

انگلینڈ میں پہلی مرتبہ عیسائیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلینڈ میں  عیسائیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ

برطانوی خبر رساں ادارے  کے مطابق سال 2019 میں انگلینڈ اور ویلز کی نصف سے زیادہ آبادی (تقریباً 51 فیصد) عیسائی تھی جوکہ 2011 کی مردم شماری کے بعد سے تقریباً 8.3 فیصد کم ہے۔ ملک میں مسلمانوں کی تعداد 4.83 سے بڑھ کر 5.67 فیصد ہوگئی جبکہ یہودی کی تعداد 0.47 فیصد سے بڑھ کر 0.55 فیصد اور ہندوؤں کی تعداد 1.46 فیصد سے بڑھ کر 1.65 فیصد ہوگئی ہے۔

دیگر مذاہب میں سکھوں کی تعداد 0.75 فیصد سے کم ہوکر 0.69 فیصد پر آگئی جبکہ بدھ مت پر یقین رکھنے والے افراد کی تعداد 0.44 فیصد برقرار ہے۔یاد رہے کہ ملک کے مختلف مذاہب کا آخری مرتبہ سروے 2011 میں ہوا تھا جبکہ اگلی مردم شماری کے نتائج اگلے سال شائع کیے جائیں گے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا