Advertisement
علاقائی

اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں  18 اور 20 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان

تفصلات کے مطابق  اسلام آباد میں غیر معمولی وزرائے خارجہ کا اجلاس‎ہونے جار ہا ہے،جس کے باعث  اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان‎ ‎کیا گیا ہے۔

ڈی سی اسلام آباد حمزہ ‏شفقات کا کہنا ہے کہ  آنے والے دنوں میں بروز ہفتہ اورپیرعام تعطیل ہوگی، سکول اور پرائیویٹ دفاتر بند رہیں گئے، ہائیکینگ ٹریل مارگلہ بھی بند رہے گی،  میٹرو بس پاک سیکٹریٹ سے شہید ملت تک بند رہے گی۔

دوسری جانب  او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے،گزشتہ شب او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ اسلام آباد ائرپورٹ پہنچے،جہاں ان کا استقبال وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کیا۔

اس موقع پر حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ پاکستان نے پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے بہترین کردار ادا کیا ہے اور او آئی سی کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

بعد ازاں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ پہنچے جہاں ان کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خوش آمدید کہا اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کا منصب سنبھالنے پر حسین ابراہیم طہٰ کو مبارکباد دی۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‎  کا کہنا تھا کہ او آئی سی کے بانی رکن کے طور پر، پاکستان تنظیم کی اقدار اور مقاصد کی پاسداری کے لیے ‏پرعزم ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
Advertisement