صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر مراد را س کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر تا 6 جنوری تک رہیں گی۔ شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی ویکسی نیشن کروائیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کریں.
ANNOUNCEMENT
— Murad Raas (@DrMuradPTI) December 17, 2021
All Public & Private Schools of Punjab to remain closed for winter vacation starting December 23rd, 2021 to January 6th, 2022. Please get vaccinated and follow SOPs issued by the government.
قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، جس میں نشاندہی کی گئی کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی. عدالتی احکامات پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ پنجاب حکومت تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک بند کرنے پر تیار ہے. یاد رہےوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کی جائیں، یہ فیصلہ تعلیمی اداروں میں جاری ویکسی نیشن مہم کے باعث کیا گیا تھا۔ تاہم زیادہ ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کا اختیار صوبوں کو سونپ دیا گیا تھا۔ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے سکولوں کو 23 دسمبر کو بند کرنے پرآمادگی ظاہر کی تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل





