Advertisement

اینٹی نارکوٹکس فورس کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

لاہور: اے این ایف نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)  کا کہنا ہے کہ  اینٹی نارکوٹکس فورس نے  پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں ، لاہور پولیس لائن کے قریب نجی کوریئر سنٹر کے پارسل سے 1.290 کلو ‏گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے، پارسل شہباز احمد کی جانب سے بیلجیم میں جانز گرین سٹارٹ کے لیے بک ‏کیا گیا تھا اور  ‎ ‎منشیات کوبڑی مہارت کے ساتھ کپڑوں کے اندرچھپایا گیا تھا۔

‎ ‎دوسری کارروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرہوئی،‎‎علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کی ٹرالی سے ‏‏1.010 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی، منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ ٹرالی میں چھپایا گیا تھا، ملزم بنام عبید الرحمان صوابی کا رہائشی تھا جس کو حراست میں لے لیا گیا اور ملزم کے خلاف مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

Advertisement
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 12 گھنٹے قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 15 گھنٹے قبل
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی