Advertisement
پاکستان

بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ بے روزگار ہی کیوں نہ ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بہاولپور کے رہائشی غلام دستگیر کی بچوں کی کفالت کی رقم کم کرنے کی درخواست خارج کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ بے روزگار ہی کیوں نہ ہو، سپریم کورٹ

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بہاولپور کے رہائشی غلام دستگیر کی بچوں کی کفالت کی رقم کم کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ بے روزگار ہی کیوں نہ ہو، سپریم کورٹ نے ٹرائیل کورٹ اور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار کھتے ہوئے غلام دستگیر کو دونوں بیٹیوں کو 15 ہزار ماہانہ دینے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار غلام دستگیر نے کہا کہ  نہ میں تعلیم یافتہ ہوں اور نہ ہی کوئی کام کرتا ہوں ،فی بچہ 15 ہزار ادا نہیں کر سکتا، میری سابقہ اہلیہ میری بوڑھی ماں سے مجھے الگ کرنا چاہتی تھی،جس پر جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ  ماں کی خدمت کرنا آپکی ذمہ داری تھی آپکی سابقہ اہلیہ کی نہیں،  اگر بیوی الگ رہنے کا مطالبہ کرے تو بیوی کو الگ رکھنا شوہر کی ذمہ داری ہے۔

جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ  آپ جوان اور صحت مند ہیں آپ کام کیوں نہیں کرتے،  دونوں بچیاں سکول میں پڑھتی ہیں جنکی کفالت آپ ہی نے کرنی ہے۔

خیال رہے کہ کیس کی سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
Advertisement