پشاور: خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، چھٹیاں3 جنوری سے12جنوری2022 تک ہوں گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
میدانی علاقوں میں چھٹیاں3جنوری سے12جنوری تک ہوں گی جب کہ پہاڑی علاقوں میں چھٹیاں 24دسمبر 2021سے28 فروری 2022 تک ہوں گی۔
قبل ازیں وزیرتعلیم پنجاب مرادراس نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 دسمبر سے 6 جنوری تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہوں گی۔
این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں3 جنوری 2022 سے ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 10 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 8 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

