اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا کے وار جاری ہیں۔کورنا کی وجہ سے ملک بھر میں مزید 7 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 ہزار 903 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں ،جن میں سے 357 کیسز مثبت آئے۔
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد رہی۔ ملک بھر کے اسپتالوں میں 666 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







