Advertisement

جاپان میں آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27افراد ہلاک

جس  کوعینی شاہدین نے بلڈنگ میں ایک پیپر بیگ لے جاتےہوئے دیکھا تھا جس سے نامعلوم چیز گر رہی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جاپان میں آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27افراد ہلاک

اوساکا: جاپان کےمعروف شہر اوساکا کے مرکزی کاروباری علاقے میں آٹھ  منزلہ عمارت کی چوتھےفلور میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک ہوگئے،آگ  لگنے  کی  وجوہات ابھی تک  سامنے نہیں آسکیں،پولیس اورتحقیقاتی ادارے مصروف  تفتیش  ہیں۔

غیر  ملکی میڈیا کے مطابق   آٹھ منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر ایک کلینک میں آگ لگی تاہم پولیس واقعے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔جس کلینک  کو آگ  نےاپنی  لپیٹ  میں لیا وہاں  دماغی امراض کا  علاج  کیا  جاتا  تھا،پولیس  کو  جائے  وقوعہ  سے 50 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کےمشکوک شخص کی تلاش ہے،جس  کوعینی شاہدین نے بلڈنگ میں ایک پیپر بیگ لے جاتےہوئے دیکھا تھا جس سے نامعلوم چیز گر رہی تھی۔

ریسکیو  عہدےدارکاکہناتھاکہ  جب  وہ آتشزدگی کے مقام پر پہنچے 27 افراد کو ایسی حالت میں پایا جیسے انہیں دل کا دورہ پڑا ہو۔ڈاکٹرز کاکہنا تھا کہ ان میں سے کئی افراد کارن مونوآکسائیڈ کی  وجہ سےہلاک ہوئے،مرنے والے تمام افراد بظاہر معمولی زخمی تھے۔دوسری  طرفپولیس کا کہناہے کہ اموات کی وجہ اس وقت تک حتمی طور پر نہیں بتائی جاسکتی جب تک پوسٹ مارٹم نہیں ہوتا  تاہم  تفتیش کررہے ہیں کہ آگ لگائی گئی تھی یا حادثاتی طور پریہ  افسوسناک  واقعہ  پیش آیا  ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 days ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 10 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 5 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 days ago
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 days ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 14 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 10 hours ago
Advertisement