-
اچھا تو اصل وجہ یہ تھی۔۔فواد چودھری کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کھل کر سامنے آگئی I Breaking News I GNN
-
سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا | Breaking News | GNN
-
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کیخلاف کون سے الفاظ بولے؟ شیریں مزاری نے دھو ڈالا I Shireen Mazari I GNN
-
فرخ حبیب نے فواد چودھری کی گاڑی روک لی؟ پولیس کا فرخ حبیب سے جھگڑا | Breaking News | GNN


اسلام آباد: فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ فواد چودھری کو کہاں رکھا گیا ہے؟ میں اور میرے بچے بھی پریشان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے آج مجبور کیا گیا میں یہ تصویر لے کر آؤں،ہمارے ارادے اور جذبات کم نہیں ہوں گے۔
میں کسی پارٹی کی سائیڈ نہیں لے رہی، مجھ سے کسی حکومت شخصیت نے رابطہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کی
پاکستان
موسم کی خرابی کے باعث محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان منسوخ
محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان منسوخ

موسم کی خرابی کے باعث محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان منسوخ
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زید النہیان نے پاکستان پہنچنا تھا مگر موسم کی خرابی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات ، تجارت میں بہتری کیلئے بہت اہمت کا حامل ہے۔
تحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد کی تاریخوں کا دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان
آصف علی زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
مران خان لیگل نوٹس ملنے کے 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا،عمران خان نے آصف زرداری پر اپنے قتل کی سازش کا الزام لگایا تھا، عمران خان کا بیان اخبارات میں بھی شائع ہواتھا۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے لیگل نوٹس بھجوایا،عمران خان لیگل نوٹس ملنے کے 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں۔
معافی نہ مانگی تو10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کرونگا، قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں۔
-
تجارت 20 گھنٹے پہلے
اوگرا کا پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
-
پاکستان ایک دن پہلے
اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پاکستان ایک دن پہلے
عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے نام خط لکھ دیا
-
تجارت 2 دن پہلے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
-
پاکستان 2 دن پہلے
33 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 مارچ کو ہوگا
-
تجارت 2 دن پہلے
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 262 سے بھی تجاوز کرگیا
-
تجارت ایک دن پہلے
اوگرانے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا
-
تجارت ایک دن پہلے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ