Advertisement
تجارت

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 18th 2025, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی

 ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار  روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار  300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی ، دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 16 ڈالر کم ہوکر 3398 ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز  بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکمی ہوئی تھی۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی