Advertisement

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی : پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا میچ 3-3 گول سے ڈراء

ڈھاکہ: پاکستان کی جانب سے افراز نے 1 اور رانا وحید نے 2 گول سکور کئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی : پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا میچ 3-3 گول سے ڈراء

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں 14 دسمبر سے 22 دسمبر  تک  مینز ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلے جار ہے ہیں ۔آج کا میچ  پاکستان اور جنوبی کوریا کے مباین کھیلا گیا۔ پاکستان اور جنوبی کوریا کا میچ 3-3 گول سے ڈراء ہوگیا۔

پاکستان کی جانب سے افراز نے 1 اور رانا وحید نے 2 گول سکور کئے۔جنوبی کوریا نے ایک گول کر کے میچ میں برتری حاصل کی جسکو پاکستان کے کھلاڑی افراز نے فیلڈ گول کے ذریعے ختم کیا، رانا وحید نے پاکستان کی جانب سے دوسرا اور تیسرا گول سکورکیا۔ جنوبی کوریا نے اس برتری کا خاتمہ دو گول سکور کرکے کیا۔

پاکستان ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ کل 19 دسمبر بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا، پاکستان کے کھلاڑی افراز مین آف دی میچ قرار پائے۔

Advertisement
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 21 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 18 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement