فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 25th 2021, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بچے کی والدہ مقدس بی بی نے حملہ آور خواتین پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جھگڑے کے دوران بچے کو چھین کر زمین پر پٹخ دیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقدس نامی خاتون کا مالک مکان کی دو بہنوں سے کرائے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا، جس کے دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔
بچے کی والدہ مقدس بی بی نے الزام عائد کیا کہ حملہ آور خواتین نے اس سے اس کا بیٹا چھین کر زمین پر پٹخ دیا جس سے وہ دم توڑ گیا۔
پولیس نے مقدس بی بی درخواست پر بچے کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر کے دونوں خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 13 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









