عرب نیوز کی جانب سے جاری کی گئی تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا "مکہ مکرمہ کا ایسا رخ آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہو گا"۔

مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق خلیجی خبر رساں ادارے عرب نیوز کی جانب سے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ کی ایک ایسی تصویر جاری کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
عرب نیوز کی جانب سے جاری کی گئی تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا "مکہ مکرمہ کا ایسا رخ آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہو گا"۔
جاری تصویر مسجد الحرام سے بہت دور، مکہ مکرمہ کے ایک نواحی علاقے کی ہے، جہاں ایک گلی میں کچھ بچے بیٹھے دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ پس منظر میں بلند و بالا مکہ کلاک ٹاور بھی نظر آ رہا ہے۔ تصویر کیلئے ناصرف سوشل میڈیا صارفین، خاص کر مسلمانوں کی جانب سے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مکہ مکرمہ ناصرف تاریخی اعتبار سے بلکہ مذہبی اعتبار سے بھی دنیا کا سب سے اہم اور مقدس ترین شہر ہے۔ مکہ مکرمہ دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کو اپنی جان سے بھی عزیز ہے، جہاں اللہ کے گھر خانہ کعبہ ہر سال لاکھوں مسلمان فریضہ حج اور کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے پہنچتے ہیں۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل





