ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سارو گنگولی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کی وجہ سے بہت زیادہ سفر کر رہے تھے، اس لیے انہیں کورونا کی ڈبل ویکسین لگائی گئی تھی۔
بی سی سی آئی کے صدر کا ٹیست مثبت آنے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ہےجبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گنگولی کو ادویات دی جا رہی ہیں اور ان کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔
اس سال یہ تیسرا موقع ہے جب سارو گنگولی کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جنوری کے شروع میں انہیں سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا۔ جہاں دل کا دورہ پڑنے کی تشخیص ہوئی اور ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔
چند ہفتوں بعد انہوں دوبارہ سینے میں درد کے باعث اسپتال لے جایا گیا، اور ان کو دو سٹنٹ لگائے گئے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل


