ہنگو گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 28th 2021, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ہنگو کی گلشن کالونی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد رات کو گیس کا ہیٹر لگا کر سوئے تھے جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی اوردم گھٹنے سے ہلاکتیں ہوئی۔
جاں بحق افراد میں تین بچوں سمیت ایک مرد اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
پولیس نے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 13 گھنٹے قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 18 گھنٹے قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 14 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 18 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 12 گھنٹے قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





