کراچی : سولجر بازار نمبر دو پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ہے ۔


جی این این کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس جائے وقوعہ پر موجود ، لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کے رہائشی جاوید بلوچ اور محمد مقدس موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ان کے تعاقب میں آنے والے 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے فائرنگ کی۔
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واردات میں نائن ایم ایم پستول کا استعمال کیا گیا ہے ، جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے 13 خول ملے ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول جاوید بلوچ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) تھے۔ مقتول اےایس آئی لیاری گینگ وار اور دیگر کیسز کی تفتیش کررہےتھے۔ پولیس کیجانب سے فائرنگ کے واقعے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 42 منٹ قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل








